سب سے زیاد ہ پھانسیاں کس ملک میں دی جاتی ہیں ؟اعدادوشمار سامنے آ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ پھانسیاں چین میں دی جاتی ہیں اور ان کی تعداد باقی تمام ممالک میں دی جانے والی پھانسیوں کی مجموعی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔

مزید پڑھیں:وہ ملک جہاں جسم فروش خواتین نے الیکشن نتائج سے خوش ہوکر تین دن تک سب کچھ مفت کردیا
ایمنسٹی کی رپورٹ کے مطابق 2014ءمیں دنیا بھر میں 2466 افراد کو پھانسی کی سزا سنائی گئی جبکہ 607 کو پھانسی دی گئی۔ 2014ءکی رپورٹ میں چین اور شمالی کوریا میں دی جانے والی پھانسیوں کو شامل نہیں کیا گیا ہے لیکن 2013ءکی ایک رپورٹ کے مطابق چین میں 2400 لوگوں کوپھانسی دی گئی جو کہ باقی تمام ممالک میں دی جانے والی پھانسیوں کی تعداد سے 3 گنا زیادہ تھی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ 2014ءمیں بھی سب سے زیادہ پھانسیاں چین میں دی گئی ہیں البتہ ان کی کل تعداد ابھی واضح نہیں ہے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ 2014ٗ ءاور اس سے  پیشتر کچھ سالوں میں پاکستان میں پھانسیوں پر ’خاموش‘پابندی تھی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -