استاد غلام علی 8اپریل کو بنارس میں فن کا مظاہرہ کرینگے

استاد غلام علی 8اپریل کو بنارس میں فن کا مظاہرہ کرینگے

نئی دہلی( نیٹ نیوز)استاد غلام علی 8اپریل کو بنارس میں فن کا مظاہرہ کرینگے۔کلاسیکی موسیقی کے معروف پاکستانی گلوکار غلام علی رواں ماہ بھارتی شہر بنارس میں فن کا مظاہرہ کریں گے،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی تقریب میں شرکت کرسکتے ہیں۔ پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کہتے ہیں اس قسم کی تقریبات سے دونوں ممالک ایک دوسرے کے قریب آسکتے ہیں۔استاد غلام علی8 اپریل کو بھارتی شہر بنارس میں کلاسیکی فن کا مظاہرہ کریں گے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...