اداکار ہیو جیک مین کو ’’ اپوسٹل پال ‘‘ میں مرکزی کردار میں کاسٹ کر لیا گیا

اداکار ہیو جیک مین کو ’’ اپوسٹل پال ‘‘ میں مرکزی کردار میں کاسٹ کر لیا گیا

لاس اینجلس( نیٹ نیوز) ہالی وڈ اداکار ہیو جیک مین کو ’’ اپوسٹل پال ‘‘ میں مرکزی کردار میں کاسٹ کر لیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار ہیو جیک مین فلم ’’ اپوسٹل پال ‘‘ میں مرکزی کردار نبھا ئیں گے یہ میٹ ڈیمن ارو بین ایفلیک کی مشترکہ پروڈکشن فلم ہے ۔ فلم میں ہف جیک مین یہودی کا کردار نبھا رہے ہیں جو بعد ازاں عیسائی مذہب کو قبول کر لیتا ہے اور عیسائیت کو عام کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی ہو جائیگا۔

مزید : کلچر