اچھی کہانی پر مبنی فلم میں ضرور کام کروں گی، کاجول

اچھی کہانی پر مبنی فلم میں ضرور کام کروں گی، کاجول
اچھی کہانی پر مبنی فلم میں ضرور کام کروں گی، کاجول

ممبئی(نیٹ نیوز)بھارتی اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ میرا دل کرتا ہے کہ دوبارہ فلموں میں دوبارہ اداکاری کا سلسلہ شروع کروں مجھے جب بھی کسی اچھی فلم کی آفر ہوگی میں ضرور اس میں اداکاری کا مظاہرہ کرونگی میں جانتی ہوں کہ شائقین مجھے اداکاری کرتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں اور اب تک مجھے ان کی جانب سے جتنا پیار ملا ہے اس کو میں کبھی فراموش نہیں کرسکتی میں مستقبل میں بھی اچھی اداکاری سے ان کے دل جیتنے کی کوشش کروں گی ۔

موجودہ مقام میں نے بہت محنت سے حاصل کیا ہے ۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...