دورہ بنگلہ دیش، سعید اجمل پہلی مرتبہ نئے ایکشن کیساتھ جلوہ گر ہونگے

دورہ بنگلہ دیش، سعید اجمل پہلی مرتبہ نئے ایکشن کیساتھ جلوہ گر ہونگے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سپنر سعیداجمل اپنے ایکشن کی درستگی کے بعد پہلی مرتبہ دورہ بنگلہ دیش میں باؤلنگ کرواتے نظر آئیں گے کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے سعید اجمل کو تینو ں فارمیٹس کی ٹیموں میں شامل کیا ہے اور دورہ بنگلہ دیش ان کے لئے ایک بڑا امتحان ثابت ہوگا سعید اجمل جو ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرسکیں تھے تینوں فارمیٹس کی ٹیموں میں شامل ہونے پر بہت خوش ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی