آکلینڈ،شاہد خان آفریدی کو بد ترین ٹیم میں شامل کرلیا گیا

آکلینڈ،شاہد خان آفریدی کو بد ترین ٹیم میں شامل کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آکلینڈ( مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کی ایک ویب سائٹ نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ایک ٹیم کا انتخاب کیا ہے جس میں پاکستان کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو بھی جگہ دی گئی ہے سائٹ کے مطابق و ہ انگلینڈ کے زیادہ سے زیادہ کھلاڑیوں کو شامل کرنا چاہتے تھے لیکن ان کو دیگر کھلاڑیوں کو بھی شامل کرنا پڑاٹیم کے کھلاڑیوں میں شاہد آفریدی، جنوبی افریقہ کے ڈی کوک،ویسٹ انڈیز کے سمتھ،انگلینڈ کے بالانس اور مورگن،نیوزی لینڈ کے رونچی،آئرلینڈ کے اوبرائن،انگلینڈ کے سٹورٹ براڈ،نیوزی لینڈ کے میگ نیلا گن اور ویسٹ انڈیز کے کیماروچ شامل ہیں۔