اسلام آباد میں10روزہ قومی لوک میلہ شروع ہوگیا

اسلام آباد میں10روزہ قومی لوک میلہ شروع ہوگیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں قومی لوک میلہ جمعتہ المبارک سے شروع ہوگیا جو 10روز جاری رہے گا۔ اس میلے میں پاکستان کے سارے ثقافتی رنگ سجیں گے۔لوک میلے میں سارے پاکستان کے ثقافتی رنگ دیکھنے کو ملیں گے دس روز تک جاری رہنے والے اس میلے میں لوک فنکار اپنے فن کا جادو تو جگائیں گے ہی، ساتھ ہی دیکھنے کو ملے کی دیہی ثقافت بھی، شاپنگ کرنے کو دل مچلے تو ثقافتی ملبوسات اور روایتی دستکاریوں کے اسٹالز کا رخ کرلیں۔ لوک میلے میں ماضی کا حصہ بنتی دستکاریوں کا خصوصی پویلین بھی لگایا گیا ہے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...