بائیو میٹرک سمزکی تصدیق پروارد ٹیلی کام کے صارفین کیلئے نئی پیشکش

بائیو میٹرک سمزکی تصدیق پروارد ٹیلی کام کے صارفین کیلئے نئی پیشکش

 لاہور(پ ر) پاکستان کی صف اول کی ٹیلی کام کمپنی وارد نے بائیومیٹرک سسٹم کے ذریعے سم کی دوبارہ تصدیق پر اپنے صارفین کو 500مفت منٹس اور500ایم بی مفت انٹرنیٹ فراہم کر رہا ہے ۔یہ سہولت وارد کے ان معزز صارفین کو فراہم کی جائیگی جو حکومت کی دی گئی ہدایات کے مطابق 12اپریل تک اپنی سمز کی دوبارہ تصدیق کروائیں گے ۔بیرون ملک مقیم پاکستانی عارضی طور پر’’ 789‘‘پر شناختی کارڈ نمبر سمیت مطلوبہ معلومات بھیج کر اپنی سم کی31مارچ 2016ء تک عارضی تصدیق کروا سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ وارد کے معزز صارفین وارد کی ہیلپ لائن ’’321‘‘ پرڈائل کر کے اپنے تصدیق شدہ نمبرز کی تعداد بھی معلوم کر سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...