’’شہباز شریف جیسا جنون اور لگن بہت کم لوگوں میں پایا جاتا ہے‘‘

’’شہباز شریف جیسا جنون اور لگن بہت کم لوگوں میں پایا جاتا ہے‘‘

تقریب کے دوران شرکاء کا کہنا تھا کہ شہبازشریف جیسا جنون ،لگن اورعشق ایوان اقتدارکی بہت کم شخصیات میں موجو د ہے اور بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے انہیں عوام کے مسائل کے حل کیلئے یہ دولت عطا کی ہے۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف ،صوبائی وزراء،اراکین اسمبلی اور مسلم لیگ(ن) کے عہدیداران نے کھڑے ہوکر بلاسود قرض حاصل کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 2

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...