ڈاکٹر امجد ثاقت فقیر منش شخصیت ہیں:محمد شہباز شریف کا خراج تحسین

ڈاکٹر امجد ثاقت فقیر منش شخصیت ہیں:محمد شہباز شریف کا خراج تحسین

وزیراعلیٰ نے اخوت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر امجد ثاقب کو فقیر منش شخصیت قراردیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسی 10شخصیات ماضی میں بینکوں کے سربراہان ہوتیں توکسی کو پاکستان کی خون پسینے کی کمائی ہڑپ کرنے کی جرأت نہ ہوتی۔وزیراعلیٰ نے تین برس قبل شروع کی جانے والی’’خود روزگار سکیم‘‘ کومعاشی وسماجی انصاف کی جانب اہم اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’دیرآید،درست آید‘‘۔

مزید : میٹروپولیٹن 2

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...