’’جادووہ جو سر چڑھ بولے‘‘

’’جادووہ جو سر چڑھ بولے‘‘

تقریب کے دوران وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا کہ بلاسود قرض حاصل کرنے والوں کی جانب سے قرض کی 100 فیصد واپسی اوران کے چمکتے چہرے اس سکیم کی سچائی اورکامیابی کیلئے ایک سند ہے اوریہی اس سکیم کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔اس موقع پر انہوں نے یہ محاورہ پڑھا’’ جادووہ جو سرچڑھ کربولے‘‘۔ جس پر کمپلیکس میں موجود ہزاروں مردو و خواتین نے تالیاں بجا کر وزیراعلیٰ کی تائید کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 2

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...