’’روشن روشن پاکستان‘‘ وزیراعلی نے تھیم سانگ بھی گنگنایا

’’روشن روشن پاکستان‘‘ وزیراعلی نے تھیم سانگ بھی گنگنایا

وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام کی خدمت کیلئے عاجزی کے ساتھ کام کرتے ہیں ،شاید اللہ تعالیٰ کوروز قیامت ہمارا یہ عمل پسند آجائے۔وزیراعلیٰ نے تقریب کے اختتام پربلاسود قرض حاصل کرنے والوں کے ساتھ مل کر ’’روشن روشن پاکستان،خادم اعلی کا پیغام،اپنی محنت اپنا کام‘‘کا تھیم سانگ بھی گنگنایا۔

مزید : میٹروپولیٹن 2

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...