’’کل پاکستان ادبی مقابلہ جات ‘‘ آفاق صفدر نے پہلی پوزیشن حاصل کی

’’کل پاکستان ادبی مقابلہ جات ‘‘ آفاق صفدر نے پہلی پوزیشن حاصل کی

 لاہور(خصوصی رپورٹ)جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں الحمر اء ہال میں ’’کل پاکستان ادبی مقابلہ جات ‘‘کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبہ بھر کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا ،منصورہ ماڈل سکول نے ہونہار طالب علم آفاق صفدر نے پہلی پوزیشن حاصل کی ،وادی سون سکیسر ضلع خوشاب سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم آفاق صفدر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ادبی مقابلوں سے بچوں کی قدرتی صلاحتیں نکھرتی ہیں ایسے مقابلوں کو انعقاد ہونا چاہئے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1