طالب علم کا اعزاز

طالب علم کا اعزاز
طالب علم کا اعزاز

  

لاہور(پ ر)شاہدرہ کے مقامی سکول کے طالبعلم محمد فاران خان نے تیسری جماعت اور ارومہ عثمان نے پہلی جماعت کے سالانہ امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاوں کا نتیجہ قرار دیا ہے سالانہ نتائج کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں پرنسپل آصف بشیر نے نتائج کا اعلان کیا اور پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کئے

،انہو ں نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات اور ان کے والدین کو مبارک باد دی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4