حاجی محمدفضل کریم کی دوسری برسی 15اپریل کو عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

حاجی محمدفضل کریم کی دوسری برسی 15اپریل کو عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

لاہور( نمائندہ خصوصی)سنی اتحاد کونسل پاکستان کے سابق چیئرمین اور سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حاجی محمدفضل کریم کی دوسری برسی 15اپریل کو ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔اس موقع پر تمام چھوٹے بڑے شہروں میں صاحبزادہ حاجی محمدفضل کریم کی یاد میں سفیر امن سمینارز منعقد کیے جائیں گے۔اور انکے ایصال ثواب کیلئے مساجد میں قران خوانی کا اہتمام کیا جائے گا۔صاحبزادہ حاجی محمدفضل کریم کی برسی کے موقع پر سنی اتحاد کونسل کے عہدیداران و کارکنان فیصل آباد میں انکے مزار پر حاضری دے کر انکے مشن کو جاری رکھنے کا عہد کریں

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...