ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایرا) کے عہدیداران کا دورہ کتاب میلہ

ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایرا) کے عہدیداران کا دورہ کتاب میلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایرا)کے صدر رب نواز احمد خان ، جنرل سیکرٹری کاشف داؤدی اور دیگر عہدیدران نے پنجاب یونیورسٹی کتاب میلے کا دورہ کیا وفد کے شرکاء نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس دور میں کتاب کی اہمیت اب بھی ویسی ہی ہے جیسے کہ پہلے تھی انہوں نے ایک چھت تلے تمام اقسام کی کتابوں کی فراہمی پر کتاب میلے کی انتظامیہ کے اقدامات کو سراہا۔