پی ٹی آئی عہدیداران کا سینئر نائب صدر کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

پی ٹی آئی عہدیداران کا سینئر نائب صدر کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، صدر پنجاب اعجازاحمدچوہدری، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر فاروق طاہر چشتی نے کینٹ وارڈ نمبر2 کے سینئرنائب صدر دلشاد کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔ اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین!

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...