مصطفیٰ کانجو کو حوالات میں خصوصی پروٹوکول، ناشتے میں حلوہ پوڑی دی گئی

مصطفیٰ کانجو کو حوالات میں خصوصی پروٹوکول، ناشتے میں حلوہ پوڑی دی گئی

لاہور(کر ا ئم سیل ) مصطفیٰ کانجو کو حوالات میں خصوصی پروٹوکول ،گارڈز کے ساتھ علیحدہ کمرے میں سلایا گیااور صبح حلوہ پوری کا سپیشل ناشتہ بھی کروایا جبکہ مصطفیٰ کانجو کی تفتیش سی آئی اے پولیس کررہی ہے اوراس پرقتل کے علاوہ دہشت گردی کی دفعات 7ataکے تحت درج کیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی