ایف آئی اے کی کارروائی ،لاہور اور ملتان سے 4 اشتہاری گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی ،لاہور اور ملتان سے 4 اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگا ر خصو صی )ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کارروائی کر کے لاہور سے ایک اشتہاری شاہان قیصر جبکہ ایف آئی اے ملتان سرکل نے کارروائی کر کے 3 اشتہاریوں محمد ندیم، محمد ظفر اور فدا حسین کو گرفتار کر لیا، زیر حراست ملزمان کیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے خانقاں ڈوگراں کے علاقہ میں واقع شفیع جی الیکٹرانکس پر کارروائی کر کے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے بھاری مقدارمیں ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمدہوئی۔

مزید :

علاقائی -