مصطفی کا نجوکی فا ئر نگ سے زخمی ہو نے والا نوجوان ہسپتال میں زیر علاج

مصطفی کا نجوکی فا ئر نگ سے زخمی ہو نے والا نوجوان ہسپتال میں زیر علاج

لا ہور (کرا ئم سیل )جنو بی چھا ؤ نی کے علاقہ میں مصطفی کا نجو کی فا ئر نگ سے زخمی ہو نے والا نا نو یں جما عت کا طا لبعلم 16 سا لہ حسنین کو سروسز ہسپتا ل میں طبی امدا د دی جا ر ہی ہے۔ ڈاکٹرو ں کے مطا بق حا لت خطر ہ سے با ہر بتا ئی جا تی ہے ۔ تفصیلات کے مطا بق 4نمبر گلی کیلوری گراو نڈ کیپٹن شجا ع کے گھر میں ڈرا ئیور کا بیٹا 16سا لہ حسنین مصطفی کا نجوکی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...