گو جرا نوالہ ،بیوہ خا تو ن کی فیکٹر ی پر سوتیلے بیٹو ں نے قبضہ کر لیا

گو جرا نوالہ ،بیوہ خا تو ن کی فیکٹر ی پر سوتیلے بیٹو ں نے قبضہ کر لیا
گو جرا نوالہ ،بیوہ خا تو ن کی فیکٹر ی پر سوتیلے بیٹو ں نے قبضہ کر لیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لا ہور (کرا ئم سیل )گو جرا نوالہ بیوہ خا تو ن کی فیکٹر ی پر د یور اور سوتیلے بیٹو ں نے مبینہ طو ر پر قبضہ کر لیا ۔ متا ثر ہ خا تو ن کا پر یس کلب کے با ہر بچو ں کے ہمرا ہ احتجا جی مظاہرہ ، وزیر اعلیٰ پنجا ب انصاف دلوا ئیں ور نہ تیل چھڑ ک کر خود کوآگ لگا لو گی ۔تفصیل کے مطا بق کمر شل ایر یا گو جرا نوالہ کی ر ہا ئشی ثمینہ بی بی جس کی 15سا ل قبل طا ر ق محمود سے شا د ی ہو ئی تھی ۔ متا ثر ہ خا تو ن کے مطا بق گز شتہ سا ل طا رق محمودکے انتقال کے بعد اسکی پہلی بیو ی سے بیٹے ار قم اور ار حم سمیت دیو ر اکبر نے اسے گھر سے نکال د یا ۔ثمینہ بی بی نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ اسکے سوتیلے بیٹو ں اور د یو ر نے اسکا ز یو رچھین لیا اور شو ہر کی جا نب سے لگا ئی جا نے وا لی فیکٹری بھی اس سے چھین لی ہے ۔ ثمینہ بی بی نے پو لیس پر الزا م عا ئد کیا ہے کہ ڈ ی پی اوگو جرا نوالہ ملزما ن کی پشت پنا ئی کر ر ہا ہے اعلیٰ حکا م سے اپیل ہے نو ٹس لیا جا ئے ور نہ پر یس کلب کے سا منے خود کو آ گ لگا کر زند گی کا خا تمہ کر لو ں گی ۔

مزید : علاقائی