نشتر کا لو نی ،کھانا بناتے سلنڈر پھٹنے سے خا تو ن جا ں بحق

نشتر کا لو نی ،کھانا بناتے سلنڈر پھٹنے سے خا تو ن جا ں بحق

لا ہور (کرا ئم سیل )نشتر کا لو نی کے علاقہ میں سلنڈر پھٹنے سے خا تو ن جا ں بحق ۔ تفصیل کے مطا بق گلنا ز ٹاؤن کی ر ہا ئشی 52سا لہ صفیہ بی بی گز شتہ روز گھر میں چا ئے بنا ر ہی تھی سلنڈر پھٹنے سے شد ید زخمی ہو گئی امدا د ی ٹیموں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتا منتقل کیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔ اے ایس ائی محمد اشفا ق کے مطا بق شبہ ہے خا تو ن کو جلا یاگیا ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...