ٹبی سٹی انو یسٹی گیشن پولیس نے 2ملزموں کو گرفتار کرلیا

ٹبی سٹی انو یسٹی گیشن پولیس نے 2ملزموں کو گرفتار کرلیا

لا ہور (کرا ئم سیل )ٹبی سٹی انو یسٹی گیشن پولیس نے شاپنگ سنٹرز، ہاؤسنگ سوسائٹیوں ،پلازوں اور دیگر تجارتی مراکز کے باہر سے موٹر سائیکلیں چوری کرنے والے گروہ کے2ملزموں کو گرفتار کر کے ان کی نشاندہی پر لاکھوں روپے مالیت کی چوری کی گئی موٹرسائیکلیں، ماسٹر کیز ، چنگ چی رکشہ اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...