امریکہ یمن کو نیا افغانستان بنانے کیلئے سرگرم ہے‘علامہ سید ریاض حسین شاہ

امریکہ یمن کو نیا افغانستان بنانے کیلئے سرگرم ہے‘علامہ سید ریاض حسین شاہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہاہے کہ امریکہ یمن کو نیا افغانستان بنانے کیلئے سرگرم ہے ۔خانہ کعبہ اور گنبدے خضرا کی حرمت کیلئے جان بھی حاضر ہے ،یمن سعودی جھگڑ اشیعہ سنی نہیں بلکہ تیل کے زرخیر پر قبضے کی عالمی سازش ہے ۔ان خیالات کا ظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔سید ریاض حسین شاہ نے کہاجماعت اہل سنت فوجی عدالتوں کے پہلے فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...