لاہور ایئر پورٹ ،کسٹم حکام نے قیمتی موبائل فونز اور اسیسریز سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی

لاہور ایئر پورٹ ،کسٹم حکام نے قیمتی موبائل فونز اور اسیسریز سمگلنگ کرنے کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور ایئر پورٹ پر کسٹم حکام نے قیمتی موبائل فونز اور موبائل اسیسریز سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ۔ شارجہ سے آنے والی ایئر بلیو کی فلائٹ نمبر 413 کے ایک مسافر کے سامان کی تلاشی پر 42 انتہائی قیمتی موبائل فونز اور 13 کلو مختلف موبائل اسیسریز برآمد ہوئیں ۔ کسٹم حکام نے تمام سامان ضبط کر لیا ۔
کسٹم

مزید :

صفحہ آخر -