امریکی قونصل جنرل کا دورہ سیالکوٹ،چیئرمین چیمبرآف کامرس فضل غنی سے ملاقات

امریکی قونصل جنرل کا دورہ سیالکوٹ،چیئرمین چیمبرآف کامرس فضل غنی سے ملاقات

لاہور( پ ر)امریکی قونصل جنرل زیکری ہارکنرائڈر کا سیالکوٹ کا دورہ کیا اس دوران انہوں نے ڈی سی او ندیم سرور، پروجیکٹ مینیجر انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ ایسوسی ایشن فور چائلڈ لیبر ناصر ڈوگر اورچیئرمین سیالکوٹ چیمبرآف کامرس فضل غنی سے ملاقات کی. قونصل جنرل نے سلور سٹارانٹرپرائز فیکٹری کا دورہ کیا اور چیئرمین جہانگیر اقبال سے بھی ملاقات کی.انہوں نے سیالکوٹ ائیرپورٹ کا بھی دورہ کیا. امریکی قونصل جنرل کا دورہ سیالکوٹ ایک مستحکم محفوظ اور خوشحال پاکستان کی جانب اقتصادی شعبے میں مشترکہ پیشرفت کا مظہر ہے

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...