کریم آباد میں ایم کیو ایم کےگرفتار افراد کے اہلخانہ کا تھانے کے باہر احتجاج، پولیس کے خلاف نعرے بازی

کریم آباد میں ایم کیو ایم کےگرفتار افراد کے اہلخانہ کا تھانے کے باہر ...
کریم آباد میں ایم کیو ایم کےگرفتار افراد کے اہلخانہ کا تھانے کے باہر احتجاج، پولیس کے خلاف نعرے بازی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے  افراد کی گرفتاری پر اہلخانہ کا تھانہ کے باہر احتجاج اور پولیس کے خلاف نعرہ بازی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  کریم آباد میں پی ٹی آئی کے کیمپ پر حملہ اور ہنگامہ آرائی کرنے والے میں سے پولیس نے 7 افراد کو گرفتار کیا تھا جس پر گرفتار افراد کے اہلخانہ گلبرگ تھانے کے باہر احتجاج کر رہے ہیں جبکہ تھانے کے باہر ایم کیو ایم کے رہنما بھی موجود ہیں ان کا کہنا ہے کہ پولیس عام شہریوں کو گرفتار کر رہی ہے یہ لوگ بے قصور ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے کیمپ پر حملہ کرنے والوں میں کوئی بھی  ایم کیو ایم ارکان نہیں تھا۔

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...