سکول کی چھت گرنے سے تین خواتین اساتذہ سمیت آٹھ بچے زخمی

سکول کی چھت گرنے سے تین خواتین اساتذہ سمیت آٹھ بچے زخمی
سکول کی چھت گرنے سے تین خواتین اساتذہ سمیت آٹھ بچے زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ننکانہ صاحب(مانیٹرنگ ڈیسک)ننکانہ صاحب کی ہاؤسنگ کالونی میں سکول کی چھت گر نے سے ملبے تلے دب کرتین خواتین اساتذہ سمیت آٹھ بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق زخمی ہونے والے بچوں اور اساتذہ خواتین کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے ۔

مزید : ننکانہ صاحب