گھوٹکی کی پنچایت کا محنت کش کو پانچ لاکھ جرمانہ اور دوبچیاں ونی کرنے کا حکم

گھوٹکی کی پنچایت کا محنت کش کو پانچ لاکھ جرمانہ اور دوبچیاں ونی کرنے کا حکم
گھوٹکی کی پنچایت کا محنت کش کو پانچ لاکھ جرمانہ اور دوبچیاں ونی کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گھوٹکی(مانیٹرنگ ڈیسک)گھوٹکی کی پنچایت نے محنت کش کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ اور دو بچیاں ونی کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق محنت کش کی بیوی پر وڈیرے کی بہن کو زخمی کرنے کا الزام عائد کیا گیا جبکہ متاثرہ خاندان پناہ لینے کیلئے دوسرے گاﺅں پہنچ گیاہے اور مددکی اپیل کر رہاہے،پولیس بھی پنچایت کیخلاف کارروائی کرنے سے گریزاں ہے ۔

مزید :

گھوٹکی -