پی آئی اے کی جدہ جانے والی پرواز تین روز سے تاخیر کا شکار،مسافر ہوٹل میں قیام پذیر

پی آئی اے کی جدہ جانے والی پرواز تین روز سے تاخیر کا شکار،مسافر ہوٹل میں قیام ...
پی آئی اے کی جدہ جانے والی پرواز تین روز سے تاخیر کا شکار،مسافر ہوٹل میں قیام پذیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ایئرلائن انتظامیہ کا ایک نیا کارنامہ سامنے آگیاہے ،پی آئی اے کی پرواز تین دن سے تاخیر کا شکارہے اور مسافروں کو ہوٹل میں ٹھہرایا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز نے جمعہ کی صبح 7بجے روانہ ہونا تھا کہ لیکن پروز ابھی تک جدہ کے لیے روانہ نہیں ہو سکی ہے اور مسلسل تین روز سے تاخیر کا شکارہے ۔پی آئی اے انتظامیہ نے مختلف شہروں سے آنے والے مسافروں کو لاہور کے نجی ہوٹلوں میں ٹھہرایا ہوا ہے جس کے باعث مسافر شدی پریشانی میں ہیں ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -