پولیس نے بینڈ بجایا ،شہبازشریف کو بڑا پسند آیا ،فرمائش کر دی

پولیس نے بینڈ بجایا ،شہبازشریف کو بڑا پسند آیا ،فرمائش کر دی
پولیس نے بینڈ بجایا ،شہبازشریف کو بڑا پسند آیا ،فرمائش کر دی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی فورس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں پولیس نے بینڈ بجایا جوکہ شہبازشریف کو بہت پسند آیا او ر شہباز شریف نے نے فرمائش بھی کردی۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے پولیس بینڈ سے فرمائش کی انہیں ’اکیلے نا جانا‘کی دھن بجا کر سنائی جائے جس پرپولیس بینڈ نے شہبازشریف کی فرمائش پوری کرتے ہوئے دھن بجائی جو کہ شہبازشریف کو انتہائی پسند آئی اور شہبازشریف نے اس موقع پر پر جوش ماحول میں پولیس بینڈ کی کارکردگی کو سراہا اور شاباش پیش کی۔

مزید : لاہور