بنگلہ دیش پاکستان کرکٹ بورڈ کے مالی نقصانات پورے کرنے پر تیار

بنگلہ دیش پاکستان کرکٹ بورڈ کے مالی نقصانات پورے کرنے پر تیار
بنگلہ دیش پاکستان کرکٹ بورڈ کے مالی نقصانات پورے کرنے پر تیار

  

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پاکستان کے دورے منسوخ کرنے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ہونے والے مالی نقصانات پورے کرنے کیلئے تیار ہو گیا۔تفصیلا ت کے مطابق بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن نے کہاہے کہ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ پاکستا ن کے بنگلہ دیش کے دو دورے ملتوی کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو ہرجانہ ادا کرے گا او ر ہرجانہ کہ رقم کا جلد تعین کر لیا جائے گا ۔بی سی بی کے صدر کا کہناتھا کہ دونوں ملکوں کے بورڈ کے دعوے کر رہے تھے کہ سیریز پاکستان کی ہوم سیریز ہوگی یا بنگلہ دیش کی لیکن اب یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ سیریز بنگلہ دیش کی ہوم سیریز ہو گی اور رقم کی ادائیگی کا معاملہ ایک سے تین لاکھ ڈالر کے درمیان طے ہو گا۔

مزید : کھیل /اہم خبریں