سیلفی کے شوقین افرادکیلئے خوشخبری،سیلفی جوتے بھی آگئے

سیلفی کے شوقین افرادکیلئے خوشخبری،سیلفی جوتے بھی آگئے
سیلفی کے شوقین افرادکیلئے خوشخبری،سیلفی جوتے بھی آگئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سیلفی کے کام کوآسان بنانے کیلئے سیلفی سٹینڈ کے بعد ''سیلفی جوتے''جوتے بھی آگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یہ جوتے پہننے میں کام تو آئیں گے تاہم ان سے سیلفی کا کام بھی لیا جا سکے گا۔جوتوں سے سیلفی لینا کا طریقہ نہایت آسان ہے ،آپ کو صرف اپنے موبائل کو جوتوں کے آگے خصوصی طور پر بنائی گئی جگہ میں موبائل فٹ کریں اور پاﺅں کو اپنی مرضی کے اینگل تک اٹھائیں اور پاﺅں کی مدد سے موبائل کا بٹن دبا کر من پسند سیلفی حاصل کریں ۔ جوتے مختلف رنگوں اور ڈایزئن میں دستیاب ہیں ،سیلفی جوتوں کی تعارفی قیمت دو سو ڈالر رکھی گئی ہے ۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی