گدھے کی کھال اتارتاشخص رنگے ہاتھوں گرفتار

گدھے کی کھال اتارتاشخص رنگے ہاتھوں گرفتار
گدھے کی کھال اتارتاشخص رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے علاقے جوہر ٹاﺅن میں پولیس نے گدھے کی کھال اتارتے ہوئے رنگے ہاتھوں ایک شخص کو گرفتار کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اہل علاقہ نے جب گدھے کی کھال اتارتے ہوئے دیکھا تو انہوں نے فوراً پولیس اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر چھاپہ مارکر ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ملزم نصیر کا موقف ہے کہ وہ گدھے کی کھال اتار کر بیچتا ہے اور اپنا گزر بسر کرتاہے جبکہ اہل علاقہ کا موقف ہے کہ یہ پہلے بھی گدھے کا گوشت فروخت کرتا رہاہے اس لیے آج اسے موقع پر دیکھ کر پولیس کا اطلاع دی جس کے باعث یہ رنگے ہاتھوں گرفتار ہو گیا۔

مزید : لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...