فروری کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ‘ بجلی 4 روپے 37 پیسے یونٹ سستی کرنیکی تجویز

فروری کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ‘ بجلی 4 روپے 37 پیسے یونٹ سستی کرنیکی تجویز
فروری کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ‘ بجلی 4 روپے 37 پیسے یونٹ سستی کرنیکی تجویز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیپرا نے کہا ہے کہ فروری کیلئے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 4 روپے 37 پیسے سستی کرنے کی تجویز موصول ہوئی ہے۔مقامی اخبار نوائے وقت کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے درخواست کی تھی نیپرا 9 اپریل کو سی پی پی اے کی درخواست کی سماعت کریگا۔ جو فیصلہ بھی ہوا وہ ”کے الیکٹرک“ کے سوا ملک بھر کے صارفین پر لاگو ہوگا۔

مزید : بزنس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...