گلوبٹ نے سزا کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں اپیل کر دی

گلوبٹ نے سزا کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں اپیل کر دی
گلوبٹ نے سزا کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں اپیل کر دی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں توڑ پھوڑ کرنے اور املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گلوبٹ کی سزا کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائرکر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق گلوبٹ کی جا نب دائرکی گئی اپیل میں موقف اپنایا گیاہے کہ ٹرائل کورٹ نے بغیر ثبوت اور بغیر گواہوں کے 11سال قید کی سزاسنائی ہے اور سیاسی دباﺅ پر بلاجواز انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئیں ہیں ۔اس لیے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم دیا جائے اور عدالتی فیصلہ آنے تک رہا کیاجائے۔

مزید : لاہور