کریم آباد کے دکانداروں نے پی ٹی آئی کا کیمپ آفس دوسری جگہ منتقل کرنے کی درخواست دیدی

کریم آباد کے دکانداروں نے پی ٹی آئی کا کیمپ آفس دوسری جگہ منتقل کرنے کی ...
کریم آباد کے دکانداروں نے پی ٹی آئی کا کیمپ آفس دوسری جگہ منتقل کرنے کی درخواست دیدی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کریم آباد میں دکاندارو ں نے تحریک انصاف کا انتخابی کیمپ دوسری جگہ منتقل کرنے اور ساتھ ہی کسی بھی امید وار کو انتخابی کیمپ لگانے کی اجازت نہ دینےکی درخواست ڈی سی او آفس میں جمع کروادی۔تفصیلات کے مطابق دکانداروں نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ کیمپ آفس سے دکان اور دکانداروں سے نقصان پہنچ سکتاہے اورکیمپ آفس کھولنے سے کاروبا ر متاثر ہوتاہے اس لیے تحریک انصاف کے کیمپ آفس کو کسی دوسری جگہ منتقل کیا جائے ۔

مزید : کراچی /اہم خبریں