مصطفی کانجو کو تھانہ جنوبی چھاؤنی میں پروٹوکول، ذاتی ملازم خدمت کیلئے موجود، تھانیدار کے کمرے میں سلایا گیا

مصطفی کانجو کو تھانہ جنوبی چھاؤنی میں پروٹوکول، ذاتی ملازم خدمت کیلئے ...
مصطفی کانجو کو تھانہ جنوبی چھاؤنی میں پروٹوکول، ذاتی ملازم خدمت کیلئے موجود، تھانیدار کے کمرے میں سلایا گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) تھانہ جنوبی چھاؤنی میں بند ملزم مصطفی حسن کانجو کو رات گئے حوالات سے نکال کر تھانیداروں کے کمرے میں چارپائی پر سلایا گیا جبکہ اس کی حفاظت اور کام کاج کیلئے ذاتی ملازم کو بھی تھانہ میں جگہ دی گئی ہے جو سگریٹ اور کھانے پینے کی اشیاء لانے پر معمور ہے ،مقامی اخبار روزنامہ خبریں کے مطابق ملزم کے ہمراہ کار میں سوار خاتون مشعل کی گرفتار ی کیلئے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں جو اس وقت ملزم کے ہمراہ تھی۔

مزید : جرم و انصاف