پشاورمیں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب کے دوران بد نظمی

پشاورمیں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب کے دوران بد نظمی
پشاورمیں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب کے دوران بد نظمی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما ذوالفقار علی بھٹوکی 36برسی کی تقریب کے دوران بدنظمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے ناراض گروپ نے بھٹو کی برسی کی تقریب کے دوران ہلڑ بازی کی ۔ان کہناتھا کہ ان کی قیادت ان کو بات نہیں سن رہی وہ جے یو آئی اور اے این پی کے ساتھ پیپلزپارٹی کے اتحاد کو نہیں مانتے ۔ان کامزید کہنا تجا کہ بلدیا تی انتخابات کے حوالے سے بھی پارٹی رہنماوں نے ان سے کوئی بات نہیں کی سارے فیصلے خود کیے اور انہیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔

عدالت نے بحریہ ٹاﺅن انتظامیہ کو ’بحریہ‘کا نام استعمال کرنے کی اجازت دیدی

مزید : پشاور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...