پاک بحریہ نے 183محصورین کو ریسکیو کر لیا،غیر ملکی بھی شامل

پاک بحریہ نے 183محصورین کو ریسکیو کر لیا،غیر ملکی بھی شامل
پاک بحریہ نے 183محصورین کو ریسکیو کر لیا،غیر ملکی بھی شامل

  

مکلا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے مکلا سے 183 افراد کو ریسکیو کر لیا ہے جن میں 147پاکستانی جبکہ 36غیر ملکی شامل ہیں ۔پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں میں چین کے8،بھارت کے11،فلپائن کے 5،برطانیہ کے4جبکہ شام اور انڈونیشیا کے 2,2 باشدے شامل ہیں ۔پاک فوج کا بحری جہاز 7اپریل کو کراچی پہنچے گاجس کے بعد لوگوں کی اپنے گھروں کو واپسی ہوگی۔

عدالت نے بحریہ ٹاﺅن انتظامیہ کو ’بحریہ‘کا نام استعمال کرنے کی اجازت دیدی

مزید : بین الاقوامی