جو جماعت جہاں جلسہ کرنا چاہتی ہے کرے سکیورٹی دیں گے :غلام قادر تھیبو

جو جماعت جہاں جلسہ کرنا چاہتی ہے کرے سکیورٹی دیں گے :غلام قادر تھیبو
جو جماعت جہاں جلسہ کرنا چاہتی ہے کرے سکیورٹی دیں گے :غلام قادر تھیبو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی سندھ غلام قادر تھیبونے کہا کہ جو جماعت جہاں جلسی کرنا چاہتی ہے کرے ہمارا کام سکیورٹی دینا ہے اور وہ ہم ضرور دیں گے۔آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ پر امن الیکشن کروانا ان کے فرائض میں شامل ہے اور وہ اپنا فرض پورا کریں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کریم آباد میں ہنگامہ آرائی کے دوران 7افراد کو گرفتار کیا گیا تھا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔

آصف علی زرداری کی عمران کو حکومت سے معاہدے پر مبارکباد،پارلیمنٹ میں واپس آنے کی دعوت

مزید :

کراچی -