34پاکستانیوں کوکل طیارے کے ذریعے حدیدہ لایا جائے گا:کرائسز مینجمنٹ سیل

34پاکستانیوں کوکل طیارے کے ذریعے حدیدہ لایا جائے گا:کرائسز مینجمنٹ سیل
34پاکستانیوں کوکل طیارے کے ذریعے حدیدہ لایا جائے گا:کرائسز مینجمنٹ سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو صنعا میں طیارہ اتارنے کی اجازت مل گئی ہے جس کے ذریعے 34پاکستانیو ں کو حدیدہ لایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کا بحری جہاز کل یمن کے شہر الحدیدہ پہنچے گا اورصنعا میں طیارہ اتارنے کی اجازت ملنے کے بعد پاکستانیوں کو طیارے کے ذریعے حدیدہ پہنچایا جائے گا۔کرائسز مینجمنٹ سیل کا کہنا تھا کہ صنعا میں 174پاکستانی موجود ہیں جنہیں نکالنے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔

برطانوی میڈیا ایان علی کے دفاع میں آگے آگیا