یمن کے معاملے پر ترک صدر کا دورہ ایران اہمیت کا حامل ہے:سرتاج عزیز

یمن کے معاملے پر ترک صدر کا دورہ ایران اہمیت کا حامل ہے:سرتاج عزیز
یمن کے معاملے پر ترک صدر کا دورہ ایران اہمیت کا حامل ہے:سرتاج عزیز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ یمن کے معاملے میں ترک صدر کا دورہ ایران بہت اہمیت کا حامل ہے ۔سرتاج عزیز کا کہنا تھاکہ دہشتگردی کی وجہ سے پوری دنیا کو خطرہ ہے اوریمن کے مسئلے کا حل پر امن مذاکرات میں ہے۔ان نے واضح کیا کہ سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے بردرانہ اور دوستانہ تعلقات ہیں مگر پاکستان یمن کے مسئلے کو پر امن طریقے سے حل کر نا چاہتا ہے۔سرتاج عزیز نے بتایا کہ ترکی اور ایران کے وزراءخارجہ رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔

نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ 74 فیصد پاکستانیوں نے درست قرار دیدیا

مزید : قومی /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...