کراچی میں بھتہ لینے والے سیاسی کارکنوں کی فہرست تیار

کراچی میں بھتہ لینے والے سیاسی کارکنوں کی فہرست تیار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے حساس اداروں کی مدد سے شہر میں بھتہ لینے والے سیاسی کارکنوں کی فہرست تیار کر لی ہے ۔سماءٹی وی کے مطابق حساس اداروں کی مدد سے تیار کی جانے والی فہرست میں 48نام شامل ہیں جس میں سنی تحریک کے کارکنو ںکی تعداد سب سے زیادہ ہے۔اس فہرست میں سنی تحریک کے 19،ایم کیو ایم کے 5،پیپلزپارٹی کے 6اور عوامی نیشنل پارٹی کے 4 کارکنوں کے نام شامل ہیں ۔یہ فہرست پولیس کے حوالے کی جائے گی تاکہ ان کارکنوں کو تلاش کرکے گرفتار کیا جائے ۔

یمن کے معاملے پر ترک صدر کا دورہ ایران اہمیت کا حامل ہے:سرتاج عزیز

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...