پاکستان نے خواتین کی عالمی اسکوائش چیمپین شپ جیت لی

پاکستان نے خواتین کی عالمی اسکوائش چیمپین شپ جیت لی
پاکستان نے خواتین کی عالمی اسکوائش چیمپین شپ جیت لی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے تعلق رکھنے والی ماریہ طور پکئی نے خواتین کی عالمی اسکوائش چیمپین شپ جیت لی ہے۔تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاون عالمی اسکوائش چیمپین راولپنڈی میں منعقد ہوئی تھی جس میں پاکستان کی ماریہ طور پکئی نے ٹخنے کی انجری کی باوجود چیمپین شپ جیت لی ہے۔فائنل میں ماریہ کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوا جس میں اس نے کامیابی حاصل کی ۔ماریہ نے 12سال کی عمر میں پشاور میں اسکوائش کھیلنا شروع کی اور آج پاکستان کیلئے ایک بڑی کامیابی حا صل کی اور پاکستان کو اسکوائش میں اپنا شاندار ماضی یا د دلا دیا۔ماریہ کا کہنا ہے کہ میں بہت خوش ہے اورمجھے اپنی کامیابی کا یقین ہے والدہ نے بہت زیادہ سپورٹ کیا میراتعلق وزیرستان سے ہے اور میں اس علاقے کیلئے کچھ کرنا چاہتی ہوں ۔

34پاکستانیوں کوکل طیارے کے ذریعے حدیدہ لایا جائے گا:کرائسز مینجمنٹ سیل

مزید : کھیل /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...