ہاکی فیڈریشن کو 5سال میں 1ارب روپے جاری کیے،فیڈریشن اپنے مالی معاملات شفاف کرے:پرویز رشید

ہاکی فیڈریشن کو 5سال میں 1ارب روپے جاری کیے،فیڈریشن اپنے مالی معاملات شفاف ...
ہاکی فیڈریشن کو 5سال میں 1ارب روپے جاری کیے،فیڈریشن اپنے مالی معاملات شفاف کرے:پرویز رشید

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کو پچھلے 5سالوںمیں 1ارب روپے دیئے گئے اس لیے فیڈریشن کو چاہیے کہ اپنے مالی معاملات کو شفاف کرے۔ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے پیسے کھلاڑیوں کی تربیت پر خرچ نہیںہوسکے اس لیے فیڈریشن کو انتظامی اخراجات کی بجائے کھلاڑیوں کو ترجیح دینی چاہیے۔یاد رہے کہ بھارت نے ہاکی کیمپ بند کرنے پر پی ایچ ایف کو مالی معاونت کی پیش کش کی تھی۔

ہندو مذہب کا وسیع علم ،مسلمان لڑکی نے تمام ہندوؤں کو شرمندہ کر دیا،مات دے دی

مزید : قومی /اہم خبریں