A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

قاضی احمد کے قریب تیز رفتار کار نہر میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق

قاضی احمد کے قریب تیز رفتار کار نہر میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق

Apr 04, 2016 | 12:19:PM

نواب شاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قاضی احمد کے قریب تیز رفتار کار نہر میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کار سوار افراد سکھر سے حیدر آباد جا رہے تھے کہ قاضی احمد کے قریب گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر نہر میں جا گری جس کے نتیجے میں کار میں سوار 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پانچوں افراد کی لاشیں نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں اور ورثاءکی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

مزیدخبریں