فیصل آباد چیمبر ینگ انٹر پرینو ئر فورم قائم کریگا‘ افتتاح کل ہوگا

فیصل آباد چیمبر ینگ انٹر پرینو ئر فورم قائم کریگا‘ افتتاح کل ہوگا

فیصل آباد( بیورورپورٹ) فیصل آباد چیمبرکے شعبہ ریسرچ اینڈڈویلپمنٹ میں ینگ انٹر پرینو ئر فورم قائم کیا جار ہا ہے ۔ جو مقامی صنعتوں میں ان نوجوانوں کے تعاون سے نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے علاوہ انکی صلاحیتوں سے استفادہ کیلئے بھی ضروری اقدمات تجویز کرے گا۔ ینگ انٹر پرینوئر فورم کا باضابطہ افتتاح 5 اپریل کو انٹر لوپ کے چیف ایگزیکٹو مصدق ذوالقرنین کرینگے ۔

مزید : کامرس


loading...