فلم"باہو بالی2 "کا نیا پوسٹر جاری

فلم"باہو بالی2 "کا نیا پوسٹر جاری
 فلم

  


ممبئی(نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار رانا داگوباتی کی نئی فلم"باہو بالی2 "کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم میں داگوباتی بھالالہ دیوا کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ پرابھاس فلم میں دوہرا رول ادا کر ہے ہیں جس میں وہ باپ اور بیٹے کا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔فلم کے ہدایتکار ایس ایس راجا مولی ہیں ۔فلم 28 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم میں انوشکا شیٹی،تمانحہ بھاٹیا،رامیا کرشنن،ساتھیاراج،نصیر اور دیگر اداکار شامل ہیں۔

مزید : کلچر


loading...