ناہید خانم کی رسم قل، سیاسی شخصیات اور فنکاروں کی بڑی تعداد کی شرکت

ناہید خانم کی رسم قل، سیاسی شخصیات اور فنکاروں کی بڑی تعداد کی شرکت

لاہور(فلم رپورٹر )سینئر رائٹر ،ڈائریکٹر ناہید خانم کی رسم قل میں صوبائی وزیر رانا مشہود سمیت پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ کلچرل ونگ کے ممبرزوعہدیداران کی بڑی تعداد میں شرکت رسم قل میں جن دیگر سیاسی اور شوبز شخصیات نے شرکت کی ان میں مونی خان سینئیر نائب صدر،ملک آصف شہزادنائب صدر،قیصر پیا نائب صدر،گلفام جنرل سیکرٹری،فیصل بٹ انفارمیشن سیکرٹری،میاں وقاص ،عرفان کھوسٹ ،ناصر چنیوٹی ،سرفراز وکی،صائمہ خان، ندا چوہدری،نسیم وکی، قیصر ثناء اللہ خان ،امانت چن،عابد شاہ،حاجی عبد الرزاق،عارف نجمی،ثمینہ بٹ ،اکرم اداس،پپو سمراٹ ،سردار کمال،قیصر پیاء ،بینا سحر ،بابو،شہکی ،چوہدری اشفاق پھاکا،بابربیگ،و دیگر شامل تھے۔

مزید : کلچر


loading...